Kachur / Curcuma zedoaria powder 100% pure organic - ChiltanPure

Kachur / Curcuma zedoaria [کچورپاؤڈر] powder 100% pure organic

Regular price
Rs.374
Regular price
Rs.499
Sale price
Rs.374

Prime Fast Delivery

  • Immune Support
  • Pain Relief
  • Digestive Health
  • Net weight70gm,Gross weight100gm
Vendor: ChiltanPure
10 customers are viewing this product
Kachur / Curcuma zedoaria powder 100% pure organic - ChiltanPure

Vendor: ChiltanPure

Kachur / Curcuma zedoaria [کچورپاؤڈر] powder 100% pure organic

Rs.374

Vendor: ChiltanPure

Kachur / Curcuma zedoaria [کچورپاؤڈر] powder 100% pure organic

Rs.374

Need More Discount ~ Chat with Sales Person! BARGIN NOW

کچور ہلدی کی طرح ایک پودے کی جڑ ہے،جو بڑی اور گانٹھ والی ہوتی ہے۔اس پر کئی گانٹھیں ہوتی ہیں۔اس کی بو کافور جیسی خوشگوار ہوتی ہے۔اس کے پتے ہلدی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور اس کی گانٹھیں بھی ہلدی کی طرح ہوتی ہیں۔ان گانٹھوں کے ٹکڑے کر کے خشک کر لیتے ہیں۔یہی ٹکڑے کچور کہلاتےہے۔
کچور جوش پیدا کرتا ہے۔دل ،معدہ،دماغ کے ساتھ ساتھ مردانہ طاقت بھی دیتا ہے۔قے،دست،دل کی دھڑکن،بلغمی کھانسی کے لئے مفید ہے۔منہ میں رکھنے سے دانتوں کا درد دور ہوتا ہے۔زیادہ مقدار میں استعمال سے سر درد پیدا کرتا ہے۔اس کے نقصان کو دور کرنے کے لئے صندل سفید کا استعمال کچور کو پیس کر پانی کے ساتھ بالوں میں لگانے سے بالوں کی جوئیں،لیکھ وغیرہ ختم ہو جاتی ہیں اور بال گرنے بند ہو کر بال بڑھنے شروع ہو جاتے ہیں۔کیا جاتا ہے۔
کھانسی میں کچور ایک گرام ،دار چینی2/1گرام،ملیٹھی چھلی ہوئی2گرام۔ان سب کو 50گرام پانی میں بھگو دیں۔6گھنٹہ کے بعد جوش دیں،جب 25گرام رہ جائے چھان کر شہد 6گرام ملا کر صبح و شام پلائیں۔زکام، کھانسی و بخار کے لئے مفید ہے۔
اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ۔ایک چھوٹی،اس کو جوش دے کر خشک کر لیتے ہیں۔یہ کچور کہلاتی ہے۔دوسری قسم بڑی ہوتی ہے جسے نر کچور یا کپور کچری کہتے ہیں۔دونوں کے مزاج و فائدے لگ بھگ برابر ہیں۔یہ ہمالیائی سلسلے کے ساتھ لگنے والے علاقوں میں خوب پیدا ہوتی ہے۔جنگل میں بھی اس کی پیدائش ہوتی ہے۔

Kachur powder is made by drying and grinding the rhizomes (underground stems) of the Curcuma zedoaria plant into a fine powder, kachur powder is known for its carminative and digestive properties, Kachur powder may support immune function by enhancing the body's natural defenses against infections and diseases.

Benefits

Immune Support

Pain Relief

Digestive Health

Improves Circulation

Menstrual Health

Antimicrobial Properties

Kachur powder can help improve blood circulation, which is essential for overall cardiovascular health. Better circulation ensures that all body tissues receive adequate oxygen and nutrients. Kachur powder help strengthen the body's defense mechanisms against infections and diseases

Related Products

Recently Viewed Products