|
خمِ سرس ایک جڑی بوٹی ہے جو دکھنے میں بلکل تربوز کے بیجوں کی طرح ہوتے ہیں، ان کا رنگ چاکلیٹی ہوتا ہے جبکہ ذائقے میں یہ کڑوے ہوتے ہیں، تخمِ سرس میں آیوڈین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور اسے تھائیرائیڈ کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کے کندھوں میں درد ہے کھچاؤ محسوس ہو رہا ہے اور ہاتھ پاؤں ہر سوجن ہے تو یہ بےحد کارآمد ثابت ہو سکتی ہے یہ پٹھوں کے درد کو ختم کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے
گر آپ دن بھر کام کی وجہ سے بہت تھک جاتے ہیں اور پھر ہر وقت تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو تخمِ سرس اس کے لئے بہترین ہے یہ آپ کے جسم میں توانائی پیدا کر سکتی ہے اور اس کا پاؤڈر پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے آپ کو آرام مل سکتا ہے
Lebbek tree is also known as Tukhm-e-Saras; It is used to make many medicines; It is helpful to treat the poison that is cause by insect bite, may have anti-inflammatory properties, which can help reduce inflammation in the body and alleviate symptoms associated with inflammatory conditions such as arthritis, joint pain, and inflammatory bowel disease (IBD).
Benefits
· Skin Health
· Regulating Blood Sugar
· Respiratory health
· Relief from inflammation
· Helps to heal wounds
· It is helpful to treat poisoning
Tukhme Saras powder is rich in proteins, vitamins, and minerals, making it a nutritious addition to the diet. It provides essential nutrients that support overall health and well-being.