|
سنا مکی کا شمار خود رو جڑی بوٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کی عمدہ ترین قسم سعودی عرب کے شہر مکہ میں پائی جاتی ہے۔ اس جڑی بوٹی کو سینکڑوں سالوں سے پیٹ کے مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سنا مکی کو جسمانی دردوں کو ختم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
سانس کی بد بو دور کرنے کے لیے مفید
سگریٹ نوشی، مختلف کھانوں، اور منہ کی مختلف بیماریوں کی وجہ سے سانس کی بد بو کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بو سے کم وقت میں چھٹکارا پانے کے لیے سنا مکی کے پتوں سے بنا ہوا قہوہ نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔ سانس کی بد بو کو ختم کرنے کے لیے اس کے پتوں کو پانچ منٹ تک پانی میں ابال لیں، اور نیم گرم ہونے پر پی لیں۔ سانس کی بد بو ختم ہونے کے علاوہ یہ سانس کی تنگی کو
بھی ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
Sana Makhi is widely known for its laxative properties. It contains compounds called anthraquinones, such as sennosides, which stimulate bowel movements and help relieve constipation. Sana Makhi to support liver health and function. It is believed to have detoxifying properties that help remove harmful substances from the liver and promote liver cleansing.
Benefits
· Constipation Relief
· Gastrointestinal Health
· Improves Digestive Health
· Supports Weight Loss Programs
· Liver Health
Sana Makhi has been used to treat various digestive disorders, including constipation, flatulence, and abdominal discomfort. Sana Makhi offers benefits primarily as a natural laxative, helping to relieve occasional constipation and promote bowel movements.